: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
او سلو 14 ا کتو بر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی کا دو ر ہ نا ر وے کا آ غا ز پیر سے شر و ع ہوا جہا ں پر نا ر وے کے با د شا ہ حا ر لا ڈ پنجم نے را ئل پیلیس میں انہیں 21 تو پوں کی سلا می دی گئی۔ گا ر ڈ آ ف آ نر کے بعد نا ر و ے کے با د شا ہ نے پر نب مکر جی اور انکی بیٹی کو ر ا ئل پیلیس کا مشا ہد ہ کر ا یا جو کہ 1849 میں تعمیر
گیا تھا ۔ اس کے بعد صد ر ‘‘ اسٹو ر ٹنگ‘‘ نا ر وین پا رلیمنٹ پہنچے۔ و ا ضح ر ہے کہ صد ر پر نب مکر جی دو ملکو ں کے دو ر ہ پر پہلے نا ر و ے پہنچے تھے جسکے بعد وہ فن لینڈ روا نہ ہو نگے جہا ں پر تجا ر ت ‘ تعلیم اور ارتھ سا ئینس پر معا ہد ے ہو نگے۔ صد ر کے ہمر ا ہ مر کزی منسٹر آف اسٹیٹ بر ائے بھا ر ی صنعت اور پبلک ا نٹر پر ا ئز س ر ا دھا کر شنن ‘ بز نسمین اور ما ہر تعلیم سا تھ ہیں ۔